counter easy hit

عبیرہ کیئرنیچرل بیوٹی پارلرلالہ موسیٰ کا افتتاح

Beauty parlrlalh Moses inaugurated

Beauty parlrlalh Moses inaugurated

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) عبیرہ کیئرنیچرل بیوٹی پارلرعقب گورمے بیکرزبہاول پلازہ کیمپنگ گراؤنڈلالہ موسیٰ کا افتتاح عنقریب ہوگا،افتتاحی تقریب میں ممتازسماجی خواتین بطورمہمان خصوصی شریک ہونگی، اس سلسلہ میں عبیرہ کیئرنیچرل بیوٹی پارلرکی مینجنگ ڈائریکٹر میڈم نازیہ آصف چوہدری نے بتایاکہ ہمارابیوٹی پارلرنہ صرف لالہ موسیٰ بلکہ ضلع گجرات کا منفردبیوٹی پارلرہوگاجہاں خواتین کوکیمیکلزکے سائیڈافیکٹ سے بچانے کیلئے ہربل پروڈکٹ استعمال کی جائیں گی ،خصوصاً بین الاقوامی معیارکی( DXN) کمپنی کی پروڈکٹ سے سکن کی ٹریٹمنٹ کی جائے گی ،انہوں نے بتایاکہ خواتین کی جلدکی مکمل ٹریٹمنٹ ہربل پروڈکٹ سے کی جائے گی جس سے ان کی جلدجواں اور خوبصورت نظرآئے گی