counter easy hit

بھارتی ڈراموں کو شکست دیدی: بشریٰ انصاری

Beat Indian dramas: Bushra Ansari

Beat Indian dramas: Bushra Ansari

بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹی وی ڈرامے نے دنیا بھر میں اپنے معیار کی وجہ سے بے حد مقبولیت اور شہرت حاصل کی ہے

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ہم نے بھارتی ڈراموں کو شکست دیدی ، انکا کوئی بھی پروگرام پاکستان میں قابل ذکر نہیں رہا ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹی وی ڈرامے نے دنیا بھر میں اپنے معیار کی وجہ سے بے حد مقبولیت اور شہرت حاصل کی ہے اور آج ہمار اڈرامہ سب سے بہتر ہے ، اردو ڈرامے کے حوالے سے ہم سر فہرست ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website