counter easy hit

والد محترم ماسٹر بشیر احمد مرحوم کا تعلیمی مشن جاری ہے , محمد نعیم گوندل

Bashir Ahmed ualdmhtrm

Bashir Ahmed ualdmhtrm

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی تعلیمی شخصیت پرنسپل معظم آئیڈیل سکول گنجہ محمد نعیم گوندل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ والدمحترم ماسٹر بشیر احمد مرحوم کا تعلیمی مشن جاری ہے اور اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے اور اہل علاقہ کو تعلیمی حوالے سے خدمات کرتے رہیں گے معظم آئیڈیل سکول گنجہ نے ہمیشہ بچوں کو معیاری تعلیمی ماحول فراہم کرنے کی کوشش کی ہے والدین اپنے بچوں کو روشن مستقبل کیلئے معظم آئیڈیل سکول گنجہ کا انتخاب کریں ہم اہل علاقہ کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے اپنا کردارادا کرتے رہیں گے اور ماسٹر بشیر احمد مرحوم کے تعلیمی مشن کو ہر حال میں رواں دواں رکھیں گے