counter easy hit

بیرسٹر سلطان محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل

Barrister Sultan Mahmood

Barrister Sultan Mahmood

اسلام آباد (یس ڈیسک) آزاد کشمیر کے سینئر سیاسی رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

ان کے اس اعلان پر تحریک انصاف کے چیئرمین نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہوں۔