counter easy hit

بیرسٹر ملک امجد کے والد کے انتقال پر سویڈن سے سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

Sweden

Sweden

سویڈن (کاشف عزیز) سویڈن سے پاکستان مسلم لیگ ن کے زمہ داران جن میں منصوب اخمد کنور خامد علی ڈوگر۔کاشف عزیز بھٹہ۔ چوہدری عرفان۔ عمیر ضیا بھٹی۔ مرزا اسجد اقبال۔ توفیق چوھان۔ عاطف عزیز بھٹہ۔فیصل چوھان۔ مخمد سلیم پٹواری۔ مخمد ناصر۔ شکیل اخمد مغل۔ کےعلاوہ پاکستان کمیونٹی سویڈن سےاعجاز اخمد ڈوگر۔ مخمد وسیم۔ مخمد سلیمان۔شہزاد انصاری۔ و دیگر شخصیات نے بیرسٹر ملک امجد سے ان کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعائے مغفرت کی۔