counter easy hit

بارسلونا (نمائندہ خصوصی): اوسلو ٹینٹ پیگنگ کلب کے زیر اہتمام 5جون کو اوسلو ناروے میں انٹرنیشنل نیزہ بازی کا ٹورنامنٹ منعقد ہو گا

بارسلونا (نمائندہ خصوصی): اوسلو ٹینٹ پیگنگ کلب کے زیر اہتمام 5جون کو اوسلو ناروے میں انٹرنیشنل نیزہ بازی کا ٹورنامنٹ منعقد ہو گا جس میں ناروے ڈنمارک سویڈن جرمنی ہالینڈ کی ٹیمیں شرکت کریں گی اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے والوں میں چوہدری حسنین نزیر گجر آف موجیانوالہ چوہدری علی رضا گجر آف پسوال چوہدری افضال نواز گجر آف کوٹهہ گجراں چوہدری افضال احمد گجر آف دلو شریف چوہدری محمد شفیق آف امرہ چوہدری خاور زمان گجر آف پسوال چوہدری محسن نزیر گجر آف موجیانوالہ مہر عامر صدیق آف مہمند چک چوہدری بلال ظفر گجر آف پسوال چوہدری عبدالوہاب گجر آف جهنڈو سید متی الحسن شاہ نقوی بخاری آف سدهڑی شریف نے کیا ہے اس ٹورمنٹ میں یورپ بهر سے اہم سیاسی سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی بهی شرکت کر کے نیزہ بازی کے مقابلے انجوائے کریں گے

International Tournament Tent Pegging

International Tournament Tent Pegging