counter easy hit

بارسلونا سے پاکستان کا ہوائی سفر اب 1 گھنٹہ 15منٹ میں ہو گا، زاہد مصطفیٰ اعوان

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ایر بس کمپنی نے ایک نئے جہاز کا ماڈل رجسٹر کروا دیا ہے۔ جو کہ آواز کی نسبت 4٫5 گنا زیادہ تیز رفتار ہے اور یہ سپین کو پاکستان سے سوا گھنٹہ میں ملا سکتا ہے۔ یہ الٹرا سونک جہاز 5500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرے گا۔ اسے ناسا کے ایک مخصوص بیس سے شٹل کے انداز میں اڑایا جائے گا۔

جہاز میں 2 قطاروں میں نشستیں لگائی جائیں گی۔ جبکہ درمیان میں جگہ خالی ہو گی۔ جہاز میں کل 5 انجن نصب ہوں گے۔ یہ جہاز 35 ہزار میٹر کی بلندی پر اڑتا ہوا اپنی منزل تک پہنچے گا۔