counter easy hit

بلوچستان: سرکاری اسپتالوں میں نرسوں کی ہڑتال جاری

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں نرسوں کی اپنے مطالبات کےحق میں ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے۔ نرسز نے اب ایمرجنسی سروسز بھی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Balochistan: the nurses' strike in government hospitals

Balochistan: the nurses’ strike in government hospitals

ترجمان نرسزایکشن کمیٹی بلوچستان کےمطابق نرسزنےاپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں دوسر ے روز بھی ڈیوٹی کابا ئیکا ٹ کیا ہواہے۔ نرسز صرف ایمرجنسی ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں جس میں ایمرجنسی ڈیوٹی میں شعبہ حا دثات، گائنی اور لیبر روم کی خدمات شامل ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ اگرمطالبات تسلیم نہ کئےگئےتو ایمرجنسی ڈیو ٹیز کا بھی بائیکا ٹ کیا جائےگا ۔نرسز کے چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطا بق ہیلتھ پر وفیشنل اور رسک الاؤنس، سرو س اسٹر کچر سمیت د یگر منظور شدہ مطالبات کا نو ٹیفکیشن جاری کیا جا ئے۔ نرسوں نے اپنا ا حتجاجی کیمپ سول اسپتال نرسنگ ہاسٹل کے قر یب قائم کردیا ہےجبکہ وارڈزمیں نر سز کی عدم موجودگی کےباعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سا منا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website