counter easy hit

بلوچستان: 27 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم

Balochistan eliminate polio in 27 districts

Balochistan eliminate polio in 27 districts

بلوچستان کے27اضلاع میں 3روزہ انسداد پولیو مہم ختم ہوگئی جبکہ کوئٹہ،قلعہ عبداللہ اور پشین میں مہم میں دو دن کی توسیع کی گئی ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق پیر کےروز صوبے کے27اضلاع میں مہم شروع کی گئی، اس دوران ان 27اضلاع میں مہم کا90فیصدسےزائد ہدف حاصل کرلیاگیا۔

آج ان اضلاع میں ویکسی نیشن سے رہ جانےوالےبچوں کو کور کیاجارہا ہے۔

ادھر کوئٹہ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں مہم میں دو دن کی توسیع کی گئی ہے،تینوں اضلاع میں مہم کل جمعہ کےروز بھی جاری رہےگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website