yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی

Web Editor March 28, 2018 1 min read
Ball tampering scandal; One year ban on Smith and Warner
Share this:

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔

Ball tampering scandal; One year ban on Smith and Warnerغیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ پر قومی ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال جب کہ بیٹسمین کیمرون بینکروفٹ پر 9 ماہ کی پابندی لگادی ہے، اس کے علاوہ اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر آئندہ 2 سال تک ٹیم کی قیادت بھی نہیں کرسکیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب کی اس پابندی سے متعلق کھلاڑیوں کو آگاہ کردیا گیا ہے تاہم اب تک اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔

آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کرنے پر اسٹیو اسمتھ پر ایک میچ کی پابندی کے علاوہ مکمل میچ فیس بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ اسمتھ اور بینکروفٹ پر لگائی گئی یہ پابندیاں اسپورٹس سے متعلق بین الاقوامی گورننگ باڈی کی سزا کے علاوہ ہیں۔ دوسری جانب ٹیم کے کوچ ڈیرن لیہمن کے حوالے سے کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلوی کھلاڑی کیمرون بینکروفٹ کو بال پر پیلے رنگ کی ٹیپ  رگڑتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ فوٹیج نشر ہونے پر انہیں ڈریسنگ روم سے ایک پیغام بھیجا گیا جس کے بعد انھوں نے ٹیپ اپنی پتلون کے اندر ڈال لی تھی۔ بال ٹیمپرنگ کے اسکینڈل کے بعد آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اس میچ کے لیے کپتانی سے اور ڈیوڈ وارنر نائب کپتانی سے دستبردار ہو گئے تھے۔ اسمتھ نے پریس کانفرنس کے دوران اعتراف کیا تھا کہ ٹیم کے ‘لیڈرشپ گروپ’ نے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا جسے کیمرون بینکروفٹ نے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
More than two women's members of the MQM joined the PSP
Previous Post ایم کیوایم پاکستان کی مزید 2 خواتین ارکان اسمبلی پی ایس پی میں شامل
Next Post خواتین کی عادتیں خواتین ہی سمجھ سکتی ہیں
Women's habits can only understand by womens

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.