counter easy hit

بختاور سندھ، بلاول پنجاب میں پارٹی کی کمان سنبھالیں گے

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی کی طرف سے بختاور بھٹو زرداری کو سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار علی مرزا کے حلقہ سے الیکشن لڑانے کے فیصلے کے بعد بلاول بھٹو زرداری پنجاب کی کمان خود سنبھالیں گے پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو سے مشاورت کے بعد بختاور بھٹو کو بدین سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا گیا اور وہ سندھ میں پیپلز پارٹی کو فعال بنائیں گے۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA