counter easy hit

حق باھو ٹرسٹ کی جانب سے محترمہ شمیم خان کو عمرہ کی مبارک باد کی تصویری جھلکیاں

پیرس: گزشتہ روز حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو اپنی ٹیم محترمہ نینا خان جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ اور بہترین فیشن ڈیزائنر سیاسی و مذہبی شخصیت محترمہ شبانہ چوہدری سیکرٹری خزانہ حق باھو ٹرسٹ سماجی کارکن اور حق باھو ٹرسٹ کی جائنٹ سیکرٹری محترمہ فرحت عاشق چیف میڈیا ایڈوائزر حق باھو ٹرسٹ اور ریذیڈنٹ ایڈیٹر گجرات سماجی و سیاسی شخصیت محترمہ ناصرہ خان پھولوں کے گلدستے اور مٹھائیوں کے ڈبے لیئے حق باھو ٹرسٹ کی نائب صدر محترمہ شمیم خان کے گھر ان کو عمرہ کی مبارک باد دینے گے باجی شمیم خان نے زبردست استقبال کیا۔

Shamim-Khan-Dinner-1-655x489

Shamim Khan Dinner

Shamim-Khan-Dinner-2-655x489

Shamim Khan Dinner

Shamim-Khan-Dinner-3-655x489

Shamim Khan Dinner

Shamim-Khan-Dinner-4-655x877

Shamim Khan Dinner

Shamim-Khan-Dinner-5-655x489

Shamim Khan Dinner

Shamim-Khan-Dinner-8-655x489

Shamim Khan Dinner

Shamim-Khan-Dinner-9-655x489

Shamim Khan Dinner

Shamim-Khan-Dinner-71-655x624

Shamim Khan Dinner

Shamim-Khan-Dinner-655x368

Shamim Khan Dinner