counter easy hit

بہاولپور: نہر میں شگاف، پانی بستیوں میں داخل

بہاولپور کی نہر سکس ایل میں پچا س فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے آس پاس کی بستیوں میں پانی داخل ہوگیا جبکہ گنے اور کپاس کی فصل زیر آب آگئی۔

Bahawalpur: The slit in the canal, enter the water into the beds

Bahawalpur: The slit in the canal, enter the water into the beds

محکمہ انہار کے مطابق نواحی علاقے بستی سپرا کے قریب نہر میں پڑنے والے شگاف کے باعث گھر وں میں پانی داخل ہوگیا ، جس کے نتیجے میں سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی کپاس اور گنے کی فصلیں بھی زیرآب آگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مقامی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو اہلکار اور محکمہ انہار کے عملے نے موقع پر پہنچ کر شگاف پُر کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website