yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بابر اعوان نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ کپتان زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گے

MH Kazmi August 29, 2019 1 min read
Babar Awan has revealed that you will chant the slogan of Captain Zindabad
Share this:

Babar Awan has revealed that you will chant the slogan of Captain Zindabad

لاہور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما ماہرقانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ماضی میں کشمیرپس منظر میں تھا لیکن عمران خان نے ایسی پالیسی بنائی کہ پاکستا ن کا مقابلہ بھارت سے نہیں بلکہ ایسے دشمن سے ہے جو آرایس ایس کے نظریہ پر قائم ہیں ،اس کی فوج شدت پسند ہے ۔ نجی ٹیو ی کے پروگرام میں میزبان سعدیہ افضال سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 23روز ہونے کے باوجود ایک بھی روز ایسانہیں ہے کہ انہوں نے بات نہیں کی ہو۔ اب ہمیں 27 ستمبر جو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جانے سے پہلے ہمیں قومی اتفاق رائے درکار ہے ۔ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ مسلم امہ کے دو حصے ہیں ایک رولنگ ایلیٹ ہے دوسرا عوام ہیں۔ آج پاکستان کو کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ وہ ڈو مورکرے ، وزیراعظم سارے مسلم رہنماؤں سے رابطے میں ہیں ۔اگر ہم بھارت کیلئے فضائی حدود بند کردیتے ہیں تو ہمیں کوئی نقصان نہیں ہوگا بلکہ بھارت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا ۔ بھارت پہلے کہتا تھاکہ کشمیر اس کا اٹوٹ انگ ہے اب وہ یہ کہنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تنازع ہے ۔ نوازشریف نے بے نظیر بھٹو کے خلاف انتہائی گھٹیا حرکتیں کیں شرمیلا فاروقی کی بھی بے بنیاد تصا ویر شائع کرائی گئی لیکن ا ب یہ شورمچاتے ہیں کہ ان کی بیٹی کو گرفتار کیا گیاہے ۔جس مقدمے میں نوازشریف بری ہوجائیں اس میں تو انہیں انصاف ملتا ہے لیکن جس میں سزا ہوجائے اس میں کہتے ہیں کہ انصاف نہیں ہوا ۔ فضل الرحمان نے ڈیڑھ لاکھ تو ووٹ لیے ہیں ان کے پاس کون سے عوام ہیں وہ کراچی میں بھی مدارس کے چھوٹے چھوٹے بچے لائے ۔ انہوں نے کہاکہ گلو بٹ سے ناصربٹ تک جس نے بھی شریف فیملی کا ساتھ دیا اسے انہوں نے استعمال کرنے کے بعد ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا۔ماڈل ٹاؤن کا کیس چلے گا۔فوج پاکستان کا آخری نہیں بلکہ پہلا اور آخری محافظ ہے ۔ نوازشریف کو صرف اپنے مفادات کی فکرہے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The real news now comes out: Narendra Modi was awarded the Zayed Award in the UAE but what happened to him on a visit to France the day before? Incredible discovery
Previous Post اصل خبر تو اب سامنے آئی : متحدہ عرب امارات میں تو نریندر مودی کو زید ایوارڈ سے نوازا گیا مگر اس سے ایک روز پہلے فرانس کے دورے پر انکے ساتھ کیا ہوا ؟ ناقابل یقین انکشاف
Next Post غیر ملکی بیویاں رکھنا پاکستان کے اعلیٰ سرکاری و سفارتی افسران کی ایک بڑی مجبوری کیوں ۔۔۔۔؟ آصف عفان کا معنی خیز انکشاف
Why having foreign wives is a major compulsion of Pakistan's top government and diplomatic officers ...? Asif A'fan means meaningful development

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.