counter easy hit

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے مصباح الحق کی جگہ اظہرعلی کپتان مقرر

Azhar ali appointed captain for the second Test against New Zealand replace misbah

Azhar ali appointed captain for the second Test against New Zealand replace misbah

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث وطن واپس آ گئے ہیں جس کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لئے اظہر علی کو کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریزادھوری چھوڑ کر وطن واپس آ گئے ہیں۔ مصباح الحق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادتکررہے تھے تاہم اب انہیں سسر کی نماز جنازہ اور دیگر رسومات میں شرکت کے لئے وطن واپس آنا ہے اور ان کی غیرموجودگی میں اب قیادت کے فرائض پاکستان ون کرکٹ کے کپتان اظہر علی کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے اظہر علی کو کپتان مقرر کر دیا ہے جب کہ چئیرمینپی سی بی شہریار خان نے اظہر علی کو کپتان بنانے کی منظوری بھی دے دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website