counter easy hit

آزاد کشمیر کے سابق وزیر بلدیات کا جناب شفیق جرال کی سوٹزرلینڈ باصل میں آمد

Shafiq Jarral Meeting

Shafiq Jarral Meeting

سوٹزرلینڈ (علی جیلانی) یورپ کے نجی دورے پر آئے ہوئے آزاد کشمیر کے سابق وزیر جنگلات جناب شفیق جرال نے خالد گوجر کے ہاں قیام کے دوران کہا کہ جتنی ضرورت کشمیر کو اس وقت عالمی دنیا اور یو این او کو ہے شاید پہلے کبھی نہیں تھی۔

خالد گجر اور شوکت علی مرزا اور فرانس سے اخلاق جرال نے انڈیا کی طرف سے آئے دن LOC پر خلاف ورزی اور اور نہاتے کشمیریوں کو شہید کرنے کی پور زور مذمت کی۔

اس موقع پر جناب شفیق جرال نے ضرب عضب اور جناب جنرل راحیل شریف کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان۔

Shafiq Jarral Meeting

Shafiq Jarral Meeting

Shafiq Jarral Meeting

Shafiq Jarral Meeting

Shafiq Jarral Meeting

Shafiq Jarral Meeting