counter easy hit

یہ ایان علی ہی ہیں؟ایک عرصے تک غائب رہنے والی ماڈل کی ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ دیکھنے والے چکرا کر رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) ایک عرصے تک منظر عام سے غائب رہنے والی ڈالر گرل ایان علی دوبارہ منظر عام پر آگئی ہیں۔کرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل گرل ایان علی گزشتہ برس سے منظر عام سے غائب تھیں، نہ تو ان کے سوشل میڈیا پر کوئی ایکٹویٹی موجود تھی اور نہ ہی ان کے حوالے سے خبریں

https://www.yesurdu.com/?p=1101012

What’s up ya all beautiful people? 👸🏻 pic.twitter.com/1C595TeXaD

— Ayyan (@AYYANWORLD) February 28, 2020

 

سامنے آرہی تھیں ۔ ان کے بارے میں یہ دعوے بھی کیے جاتے رہے ہیں کہ وہ بیرون ملک جاچکی ہیں۔طویل عرصے بعد جمعہ کو ایان علی بذریعہ سوشل میڈیا منظر عام پر آئی ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے پوچھا ہے ’خوبصورت لوگو، آپ کا کیا حال ہے؟‘

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website