counter easy hit

جیو اردو کا ایوارڈ شاہ بانو میر کیلئے قابل تحسین اقدام ہے۔ انیلہ احمد

Shahbano Mir

Shahbano Mir

فرانس (انیلہ احمد) فرانس کی مایہ ناز کالم نگار و تجزیہ نگار شاہ بانو میر جوکسی تعارف کی محتاج نہیں ،جنھوں نے اپنے منفرد و جداگا نہ اندذ سے جیو کی جانب سے 2015 کابہترین کالم نگار کی حیثیت سے ایورڈ حاصل کیا جو نہ صرف ادب اکیڈمی کیلیئے بلکہ فرانس میں مقیم ہرپاکستانی کے لیئے کسی ا عزاز سے کم نہیں۔

آپ نے ہمیشہ اپنی لگن،محنت،عزم و حوصلے سے اپنے کام کو پا یہ تکمیل تک پہنچایا جو بہت کم خو اتین میں پایاجاتا ھے،دیار غیر میں بسنے والے اپنے ھم وطنوں کیلیئے انکی محنت ،حسا سیت، اور محبت بہت معنی رکھتی ھے خواہ وہ پاکستان میں مسایل ھوں یاں یہاں۔

انہوں نے سماجی ،ثقافتی و معاشرتی حالات کو اپنا مقصد حیات سمجھا،،آپنے اپنی قلمکاری کے ذریعے جس ایمانداری سے اپنی ذمہ داری کو بہ احسن طریقے سے نبھایا ور خواتین میں شعور جگایا وہ آپکی بہترین سوچ کی عکا سی کرتا ھے میر ی اور ٹیم کی جانب سے دل کی گہرائیوں سیمبارک ھو اللہ تعالی آپکو اسی طرح ملک و قوم کی خدمت کر نے اور خواتین میں مذ ید شعور جگانے کی سعی کرنے کی ہمت دے اورآپ کا دست شفقت سداھم سب پر قائم ودائم رھے ،آمین۔