counter easy hit

عوامی تحریک فرانس کے وفد کی افتخار شاہ بخاری کے انتقال پر شیخ زاہد فیاض سے پیرس میں تعزیت

Iftikhar Shah Bukhari

Iftikhar Shah Bukhari

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سابق ڈائریکٹر افتخار شاہ بخاری انتقال کر گیے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ ان کے انتقال پر پاکستان عوامی تحریک فرانس کے وفد نے پاکستان عوامی تحریک یورپ اور فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم کی قیادت میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنما شیخ زاہد فیاض سے پیرس میں تعزیت کرتے ہو گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

ان کی مغفرت، بلندی درجات اور ان کے جملہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔ وفد میں شامل تھے ،جنرل سیکرٹری محمد نعیم چوھدری،ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ ، چیف آرگنائیزر سلطان ثمر ،سید شبیر شاہ ، سید اظہر شاہ ، نائب صدر عنصر محمود ، صوفی نیاز ، چوہدری نزیر سیال ،فنانس سیکریٹری شبیر البدراور میڈیا ایڈوائزر راؤ خلیل احمدبھی شامل تھے۔

اس موقع پر شیخ زاہد فیاض نے افتخار شاہ بخار کے ساتھ مرکز میں 7 سالہ رفاقت کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین کیا۔

Condolences with Sheikh Zahid Fayyaz

Condolences with Sheikh Zahid Fayyaz

Condolences with Sheikh Zahid Fayyaz

Condolences with Sheikh Zahid Fayyaz

Condolences with Sheikh Zahid Fayyaz

Condolences with Sheikh Zahid Fayyaz

Condolences with Sheikh Zahid Fayyaz

Condolences with Sheikh Zahid Fayyaz