yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

تصنیف سماجی علوم کی اہمیت مسائل اور امکانات کا رسم اجراء سے وانی پرساد کمشنر کا خطاب

Yes 1 Webmaster June 3, 2015 1 min read
MVS
Share this:
MVS
MVS

محبوب نگر (راست) سماجی علوم نے بہتر معاشرے کی تشکیل میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے ،عصر حاضر میں سماجی علوم کے مطالعہ سے انسان کے اخلاق و کردار میں بہتری پیدا کی جاسکتی ہے ۔انسان اور سماج ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں ۔ ایک کے بغیر دوسرے کی تکمیل ممکن نہیں ہے۔

سماجیات فرد میں اس حقیقت کا ادراک پیدا کرتی ہے کہ سماجی زندگی کے اصول اور ضوابط کیا ہیں ۔ سماج کے ایک ذمہ دار فرد ہونے کے ناطے اُسے کیا کردار ادا کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار اے۔وانی پرساد آئی اے ایس،کمشنر کالجیٹ ایجوکیشن نے آج اڈیٹوریم ہال ،کمشنر آف کالجیٹ ایجوکیشن نامپلی پر ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر کی تصانیف کے رسم اجراء سے کیا انہوں نے مزید کہا کہ دور حاضر میں خو اتین کو خودمختار بنانے میں مائیکرو،اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائیزاس فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیںخواتین کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ایک اہم ادارہ ہے۔

سماج میں اس طرح کے اداروں کے قیام اور تعاون کے ذریعے معاشی استحکام کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔انہوں نے تصانیف کے مرتب ڈاکٹر محمد غوث، ڈاکٹر عزیز سہیل اور این سریش نائیڈو کو مبارکباد پیش کی اور تعلیمی ادراوں میں اس طرح کی سرگرمیوں کو مسلسل انجام دینے کا مشورہ دیا۔ قبل ازیں ڈاکٹر جی ۔یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر نے اپنے خطاب میں تصانیف کے موضوعات پر روشنی ڈالی۔واضح رہے کہ یہ تقریب تصنیف”سماجی علوم کی اہمیت : مسائل اور امکانات، مرتب ڈاکٹر محمد غوث اسپشل آفیسر و ڈاکٹر عزیز سہیل لیکچرار، دوسری تصنیف” ہندوستانی معاشیات میں مائیکرو،اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائیزکا رول اور چیلنجز” مرتب این سریش نائیڈو لیکچرار کامرس کی اجرائی کے ضمن میں منعقد کی گئی جو دو سمیناروں کا حصہ ہے

جس کو آئی ایس بی این نمبر کے ساتھ منجیرا پبلیکیشن ہاؤس ظہیرآباد نے شائع کیا ہے۔ سماجی علوم کی اہمیت : مسائل و امکانات میں 66 موضوعات کو شامل کیا گیا ہے۔جو اردو اور انگریزی زبانوں پر مشتمل ہیں۔ اس موقع پر موریا یونس، کنکا چاری ،ڈاکٹر محمد غوث ،ڈاکٹر عزیز سہیل، شنکر ، محسن خان و دیگر موجود تھے۔

MVS
MVS
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Rohingya Massacre
Previous Post برما۔ قتل عام کی چند اصل فوٹو
Next Post پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاون کی جعلی JiT رپورٹ پر دستخطی مہم شروع
PAT France Tragedy Model Town Fake Signature Campaign

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.