counter easy hit

آسٹریا: ڈچ اسکیٹر کی جیت کی خوشی شکست میں بدل گئی

آسڑیا میں خواتین کی آئس اسکیٹنگ میراتھن ڈچ اسکیٹرکی جیت کی خوشی شکست میں بدل گئی، رنز اَپ غیر متوقع جیت کے بعد خوشی سے نہال ہوگئیں۔

Austria: the victory of Dutch skater turned into defeat

Austria: the victory of Dutch skater turned into defeat

آسڑیا میں خواتین کی200میٹر کی آئس اسکیٹنگ میراتھن پورے زور شور سے جاری تھی کہ فائنل مقابلے میں ڈچ اسکیٹرفینش لائن کے قریب توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے گِر گئیں۔ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی ایلما ڈی وریس پورے جوش و جذبے سے فینش لائن کے قریب پہنچ گئیں تاہم جیت نظر کے سامنے تھی لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظورتھا۔ آخری لمحات میں کاتون اسکیٹر ایلما جیسے ہی برفیلے ٹریک پر گِریں تو رَنر اَپ نے موقعے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فینش لائن تیز سے پار کر لیا۔ ایلما کی غیر متوقع شکست اور رَنر اَپ اسکیٹر کی غیر متوقع جیت نے جہاں کراؤڈ کو حیران کر دیا وہیں کھلاڑی بھی اس اچانک پانسہ پلٹنے پر حیران دکھائی دئیے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website