counter easy hit

آسٹریلین اوپن: فیڈرر اور ولیمز سسٹرز فائنل میں پہنچ گئے

ولیمز سسٹرز آسٹریلین اوپن کے سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں ہیں، جبکہ راجر فیڈرر نے بھی ہم وطن اسٹین سلاس وارنکا کو ہرا کر فیصلہ کن میچ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

Australian Open: Federer and the Williams sisters to reach in final

Australian Open: Federer and the Williams sisters to reach in final

جمعرات کو کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں 36سالہ وینس نے کوکو واندے ویگے اور عالمی نمبر دو 35سالہ سرینا نے کروشیا کی مرجانا لوکک بارونی کو باآسانی اسٹریٹ سیٹس میں ہرایا۔ وہ نویں بار گرینڈ سلم کے فائنل میں مدمقابل ہونگی، جو ہفتے کو ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website