کوہاٹ میں پولیس نے کارروائی کرکے مسافر گاڑی سےاسلحہ بر آمد کرکے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا۔

Attempt failed to move the weapons from Darra Adam Khel to Punjab
پولیس نے انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے چیک پوسٹ پر کارروائی کی اور ایک مسافر گاڑی سے اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ۭبرآمد ہونے والے اسلحہ میں 15 پستولیں، بندوقیں اور ہزاروں کارتوس شامل ہیں، پولیس کے مطابق اسلحہ درہ آدم خیل سے پنجاب منتقل کیا جا رہا تھا۔








