counter easy hit

رکن شوری ٰ دعوت اسلامی حاجی اظہر اقبال عطاری یورپ کے دورہ پر روانہ ہو گئے

Attari Europe

Attari Europe

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)رکن شوری ٰ دعوت اسلامی حاجی اظہر اقبال عطاری یورپ کے دورہ پر روانہ ہو گئے وہ دورہ کے دوران اٹلی ،سویڈن ،جرمنی اور ناروے میں تین تین روزہ تربیتی اجتماع سے خطاب کریں گے دورہ کے دوران مختلف شعبہ جات کے مدنی مشورے اور شخصیات سے ملاقات کریں گے دورہ پر روانگی سے قبل رانا نصر اقبال عطاری کے ہمراہ صحافیوں سے ملاقات میں انہوں نے بتایا کہ یورپ میں لوگ دعوت اسلامی سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر رہے ہیں اور کئی مراکز قائم ہو چکے ہیں