counter easy hit

چارسدہ میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

attack-on-police-mobile-van-in-peshawar-injuring-6-people-including-3-policemen

attack-on-police-mobile-van-in-peshawar-injuring-6-people-including-3-policemen

چارسدہ: (یس اردو نیوز) پولیس موبائل پر بم حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔

یس نیوز کے مطابق چارسدہ میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول حملہ کیا گیا جس میں 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر شبقدر کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جو سڑک کنارے نصب کی گئی تھی، پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے تخریب کاروں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website