counter easy hit

عوام کو مسائل سے باہر نکالنے کا عزم کر رکھا ہے :عاطف خان مجاہد

Atif Khan, Mujahid

Atif Khan, Mujahid

پیرس(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نے عوام کو مسائل سے باہر نکالنے کا عزم کر رکھا ہے۔ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کی خاطر عمران خان جیسے نڈر بے باک لیڈر کا ساتھ دینا پاکستانی عوام کی قومی ذمہ داری ہے۔ ان خیالا ت کا اظہارعاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس خالی نعروں کے علاوہ کچھ بھی موجود نہیں ہے۔ تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑ ی ہے