counter easy hit

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا

چین کے چڑیا گھر میں ایک ننھے بچے نے چالاک لومڑی کو اپنا دوست بنالیا۔

at-the-zoo-the-young-child-made-foxy-friendچڑیا گھر میں سیر کو آئے ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست سمجھ لیا اور اس کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہوگیا۔

اس بچے کو دیکھ کر لومڑی کو بھی خوب مستیاں سوجھی اور وہ بھی کھیل میں شریک ہوکراس بچے کے ساتھ خوب محظوظ ہوتی نظر آئی۔

یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر شائقین بھی لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔