counter easy hit

نئے سال کے آغاز پر قدرت بھی مہربان ۔۔۔۔ ۔۔ دل خوش کر دینے والی خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے اور تاحال موسم سرما کی بارشیں نہیں ہوئیں جس کے باعث خشک سردی سے بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے،، لیکن اب خوشی کی خبر یہ ہے کہ آئندہ چند روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہونگی اور کھل کے ہونگی،، ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے اور تاحال موسم سرما کی بارشیں نہیں ہوئیں جس کے باعث خشک سردی سے بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے،، لیکن اب خوشی کی خبر یہ ہے کہ آئندہ چند روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہونگی اور کھل کے ہونگی،، اور لوگ پریشانی کا شکار ہیں تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ رواں ہفتے سے مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، کوئٹہ ڈویڑن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ ڑوب، پشاور، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویڑن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ تک برقرار رہیگا۔ ایک اور مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں جمعہ کے روز داخل ہوگا۔واضح رہے کہ میدانی علاقوں میں دھند اورکہر کا سلسلہ جبکہ شمالی علاقہ جات میں شدید برف باری جاری ہے،، یاد رہے کہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے بہت کی موسمی بیماریاں جنم لیتی ہیں،، اور لوگوں کوق شدید بیمار کرتی ہیں،،