counter easy hit

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا گیا

ٹانک: اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر ریاض میانی کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا گیا۔ ریاض میانی والدہ کے انتقال پر اسلام آباد سے ٹانک جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق اغوا کار فوجی یونیفام میں ملبوس تھے۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر ریاض میانی کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا گیا۔ ریاض میانی والدہ کے انتقال پر اسلام آباد سے ٹانک جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق اغوا کار فوجی یونیفام میں ملبوس تھے۔ واقعہ کوٹ مرتضیٰ کے قریب پیش آیا۔ اغوا ہونے والے اہلکاروں میں ممتاز، مدثر اور صدام شامل ہیں۔