counter easy hit

محترمہ آصفہ ہاشمی کی جانب سے پیرس خواتین کے اعزاز میں گرینڈ افطاری

پاکستان پریس کلب فرانس ویمن ونگ کی صدر اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت محترمہ آصفہ ہاشمی کی جانب سے پیرس کی خاص و عام مشہور و معروف خواتین کے اعزاز میں گرینڈ افطاری اور درود و سلام کی بابرکت روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیاجس میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے حصہ لیا

پروگرام کی نظامت کے فرائض پاکستان پریس کلب ویمن نگ کی نائب صدر مہترمہ طاہرہ سحر نے انجام دہئے پروگرام کا باقاعدہ آغاز تللاوت کلام پاک سے ہوا قرات خواں محترمہ روبانہ عارف تھیں بعد ازاں حمدو نعت کا سلسلہ شروع ہوا جس میں مہترمہ شاہدہ امجد مہترمہ نیناں خان محترمہ ناصرہ خان محترمہ مہنازریاض محترمہ روحی بانو محترمہ ممتاز ملک محترمہ زینب محترمہ راشدہ محترمہ عالیہ پاشا محترمہ شباہ محترمہ گلناز محترمہ سمیہ بابری محتمہ صائمہ بابری اور دیگر خواتین اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا

آخر میں طاہرہ سحر نے سحر انگیز دعا کروائی دوران دعا پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں محترمہ طاہرہ سحر نے اپنے خصوصی خطاب میں رمضان لمبارک لے بابرکت مہینے کی فضیلت سے آگاہ کیا اور دوران رمضان عبادت کی فضیلت پر روشنی ڈالی

پروگرام کے آخر میں میزبان محترمہ آصفہ ہاشمی کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر کا شاندار انتظام تھا

Assefa Hashemi (1)

Assefa Hashemi

Assefa Hashemi (2)

Assefa Hashemi

Assefa Hashemi (3)

Assefa Hashemi

Assefa Hashemi (4)

Assefa Hashemi

Assefa Hashemi (5)

Assefa Hashemi

Assefa Hashemi (6)

Assefa Hashemi

Assefa Hashemi (7)

Assefa Hashemi

Assefa Hashemi (8)

Assefa Hashemi