counter easy hit

ناقص حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں عوامی مسائل بڑھ رہے ہیں : حاجی اسلم چوہدری

Aslam Chaudhry

Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)ناقص حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں عوامی مسائل بڑھ رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں بھاری ٹیکس عائد اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عام لوگوں کے لیے مزید مشکلات کھڑی کی جارہی ہیں