yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ڈاکٹرعاصم کیس ، عدالت کا انیس قائم خانی کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار

Yesurdu April 2, 2016 1 min read
Share this:
Asim case
Asim case

انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج اور پناہ دینے کے کیس کی سماعت، مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، سماعت 18 اپریل تک ملتوی
کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج اور پناہ دینے کے کیس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی کر دی ، عدالت کا انیس قائم خانی اور دیگر مفرور ملزمان کی عدم گرفتاری پر اظہار برہمی ، عدالت نے مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج اور پناہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ کیس میں ایم کیو ایم کے وسیم اختر اور روئف صدیقی اور پیپلز پارٹی کے عبد القادر پٹیل بھی شامل ہیں ۔ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اخترعدالت میں موجود تھے ، ڈاکٹر عاصم کو سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت لایا گیا۔ ڈاکٹرعاصم اور وسیم اختر نے عدالت کے باہر مشورے کئے ۔سماعت شروع ہوئی تو تفتیشی افسر نے انیس قائم خانی اور دیگر کی گرفتاری کے احکامات سے متعلق رپورٹ پیش کی اور کہا کہ انیس قائم خانی کی گرفتاری سے متلعق احکامات پر عملدرآمد کے لئے کئی مرتبہ ان کے گھر گیا لیکن وہ نہیں تھے ۔ بیرون ملک مفرور ملزموں کے ریڈ وارنٹ کے لئے سیکرٹری داخلہ سے درخواست کی ہے ۔عدالت نے انیس قائم خانی کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ روز ٹی وی پر آتے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ وہ نہیں ہیں ۔ ایس ایچ اور درخشاں کو لکھیں کہ جب وہ گھر پہنچیں تو انہیں گرفتار کیا جائے ۔ عدالت نے مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے اور سماعت 18 اپریل تک ملتوی کر دی ۔عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ میں بہت کمزور ہو گیا ہوں ۔ پہلے میرا وزن 112 کلو تھا اب میرا وزن صرف 77 کلو رہ گیا ہے ۔ دوران حراست مناسب غذا نہیں دی جا رہی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان اسلام کے نام پر بنا، اسلامی نظام ہی نافذ کیا جائے، نظام مصطفیٰ کانفرنس
Next Post اڑتا پنجاب کیلئے شاہد کپور نے داڑھی مونچھیں اور بال بڑھا لئے

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.