counter easy hit

ایشیا کپ: پاکستان اپنا دوسرا میچ آج یو اے ای کیخلاف کھیلے گا

Asia Cup: Pakistan

Asia Cup: Pakistan

ڈھاکا……ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج متحدہ عرب مارات کے خلاف کھیلے گی،جس کے لیے ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی۔
ایشیا کپ کے پہلے میچ پاکستان کو روائتی حریف کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بھارت کے خلاف سو فیصد کرنے کے دعوے ہوئے لیکن عامر کے سوا کوئی کھلاڑی دو فیصد بھی نہ دے سکا۔آج گرین شرٹس کا دوسرا میچ مقابلہ نسبتاً آسان حریف یو اے ای سے ہوگالیکن اس میچ کو آسان نہیں لیا جاسکتا یہی وجہ ہے کہ ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی ۔کپتان شاہد آفریدی نیٹ پر پاور ہیٹنگ کی پریکٹس کرتے رہے،دوسری جانب یو اے ای کے کھلاڑی بھی بھرپور تیاری کرتے نظر آئے۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔