counter easy hit

امریکی ایوان میں وزیراعظم کے حق میں قرارداد پاس ہونا پاکستانی موقف کی جیت اورقابل فخر لمحہ ہے، اشفاق جٹ

امریکی ایوان میں وزیراعظم کے حق میں قرارداد پاس ہونا پاکستانی موقف کی جیت اورقابل فخر لمحہ ہے، اشفاق جٹ

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) اوورسیز یونٹی فرانس کے صدر اورتحریک انصاف کے مرکزی راہنما اشفاق جٹ نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ امریکہ کے بعد امریکی ایوان میں ان کے حق میں قرارداد پاس ہونے کو قابل فخر لمحہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پاکستان کے مقدمہ کی بھرپور جیت کا سہرا وزیراعظم عمران خان کوجاتا ہے جنہوں نے ایک عظیم قوم کا عظیم راہنما ہونے کا ثبوت ہوتے ہوئے پاکستان کو ایک پرامن ، ترقی پسند اور اعلیٰ روایات کی حامل قوم منواتے ہوئے پاکستان کے مقدمے کو بہترین انداز میں جیتا ہے اور اس کے ثبوت کے طور پر آج امریکی ایوان میں وزیراعظم پاکستان کے حق میں قرارداد منظور ہوگئی ہے۔

 

ASHFAQ JUTT, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website