counter easy hit

مسلم لیگ ن کوتوڑنے کی تمام سازشیں اور سلیکٹڈ کے تما م حربے ناکام ہونگے،اصغر خان

مسلم لیگ ن کوتوڑنے کی تمام سازشیں اور سلیکٹڈ کے تما م حربے ناکام ہونگے،اصغر خان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس اصغر خان نے کہا ہے کہ میڈیا پر مسلم لیگ ن میں اختلافات کی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں ۔ مسلم لیگ ن  سلیکٹڈ کی سوچوں سے بھی کہیں زیادہ متحد ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف جلاوطن کردیئے گئے تب بھی ہماری پارٹی کو توڑنا ناممکن ثابت ہواتھا اور اب تو قائدین اپنے بچوں سمیت جھوٹے مقدمات کا سامنا کررہے ہیں اور انشااللہ اس میں سرخروہونگے۔ سلیکٹڈ جس طرح حکومت کرنے میں ناکام اورنااہل ثابت ہوا اسی طرح مسلم لیگ ن میں بھی نقب لگانے میں نااہل ثابت ہوکر رہیگا۔

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کےنیب میں پیشی کے موقع پر اشعار نے ہر پاکستانی کے دل کو چھولیا ہے۔

اکبرؔ نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی

جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا – اکبر الہ آبادی

 

یہ میرے اعصاب توڑ کر مجھے جھکانا چاہتے ہیں یہ مجھے “کالا پانی” بھی لے جائیں تو میں اپنے بیانیہ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جناب نواز شریف احتساب عدالت کے جج سے مکالمہ

👇

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTHWING, FRANCE, SAYS, PMLN, WILL, NOT, BE, BROKENASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTHWING, FRANCE, SAYS, PMLN, WILL, NOT, BE, BROKEN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website