counter easy hit

ستمبر6 ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس سر زمین پر جارحیت کی مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح اوورسیز پاکستانی بھی  ہر سال کی طرح 6ستمبر کو یومِ دفاع پاکستان قومی اور ملی جوش و جذبے سے منارہے ہیں ۔6ستمبر ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس سر زمین پر جارحیت کی مذموم کوشش کو ناکام بنادیا اور شاندار تاریخ رقم کی ۔

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, (PMLN YOUTH WING), FRANCE, ON, 6TH, SEPTEMBER, DEFENSE, DAY, 2018