counter easy hit

لاہور اور پنجاب میں صفائی مہم کا آغاز تحریک انصاف کی صفائی سے ہوچکا ہے، اصغر خان

لاہور اور پنجاب میں صفائی مہم کا آغاز تحریک انصاف کی صفائی سے ہوچکا ہے، اصغر خان

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کےصدراصغر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور سمیت پورے پنجاب میں میں صفائی مہم کا آغاز تحریک انصاف کی صفائی سے کر دیا گیا ہے انشااللہ پورے ملک میں ان کا صفایا ہوگا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے شروع کیے گئے منصوبے بھی مکمل کرلیے جائیں تو اس حکومت کیلئے غنیمت ہے یہ لوگ بیورو کریسی اور دوسرے اداروں کو ماموں نہیں بنا سکتے ۔ بہت جلد ان کو دن میں تارے نظر آئیں گے۔

Asghar Khan, president, pmln, youth wing, France, congratulated, the, pmln, leadership, on, classic, win, by-election