counter easy hit

ڈاکٹراسد علی مبارک کے سسر محمد علی پٹواری کا لاھور میں انتقال ۔پاک بتن میں سپرد خاک

ساہیوال( یس اردو مانیٹرنگ رپورٹ) پاکپتن شریف ۔ساہیوال۔۔۔۔ معروف سماجی شخصیت محمد علی سابق پٹواری ۔بھائی ڈاکٹر اسد علی مبارک کے سسر سیاسی رہنما ڈاکٹر مبارک علی کے سمدھی مختصر کے بعد لاہور کے مقامی ھسپتال میں زیر علاج رہنے کےدوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے انکو باکبتن شریف کے قبرستان میں سپرد خاک کیاگیامرحوم محمد علی ایک سماجی شخصیت تھے جنہوں نے پسماندگان میں ایک بیٹا شعیب علی اور تین بیٹیاں سوگوار چھوڑی ھیں۔نماز جنازہ پاکپتن کے معروف دینی شخصیت نے پڑھایا جس میں سیاسی۔سماجی۔مذہبی شخصیات اور محکمہ مال کے افسران نے شرکت کی مرحوم محمد علی پٹواری پاکستان عوامی لیگ کے رہنما اصغر علی مبارک کے چچا تھے

Asad ali mubarak's, father in law, muhammad ali patwari, died, in, lahore, todayAsad ali mubarak's, father in law, muhammad ali patwari, died, in, lahore, todayAsad ali mubarak's, father in law, muhammad ali patwari, died, in, lahore, today