counter easy hit

لاہور: اسٹیج آرٹسٹ ثوبیہ عرف سنگم رانا کے قتل کا مقدمہ درج

SangamRanaFIRpakistanDancer_12-7-2015_206580_l. [downloaded with 1stBrowser]لاہور …….لاہور میںاپنے کمرے میں مردہ پائی گئی اسٹیج آرٹسٹ ثوبیہ عرف سنگم رانا کے قتل کا مقدمہ پولیس نے درج کر لیا۔پولیس تھانہ سندر کے مطابق اداکارہ ثوبیہ عرف سنگم رانا کے قتل کا مقدمہ اس کی والدہ صغراں بی بی کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ثوبیہ کی پھوپھی زاد آمنہ، ذیشان ، کاشف اور دو نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ا سٹیج آرٹسٹ سنگم رانا اپنے گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی اور اسکی لاش پنکھے کے ساتھ لٹک رہی تھی