counter easy hit

کشمیریوں کی شہادتوں پر حکمرانوں کی خاموشی معنی خیز ہے،چوہدری ارشد مارتھ

Arshad Martha

Arshad Martha

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، بے حس حکمرانوں کی وجہ سے عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ حقیقی طور پر اجاگر نہیں ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارتھ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انڈیا کی بزدلانہ کارروائیوں میں 40 کشمیریوں کی شہادت پر حکمرانوں کی خاموشی معنی خیز ہے۔