counter easy hit

انسانیت کی خدمت کرنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، چوہدری ارشد مارت

Arshad Chaudhry

Arshad Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)انسانیت کی خدمت کرنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ، عبد الستار ایدھی کی خدمت اور قربانیوں نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کیا ، ان کا مشن جاری رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبد الستار ایدھی نے حکمرانوں اور سیاست دانوں کی ذمہ داریاں ادا کیں