counter easy hit

آرمی پولو چیمپئن شپ 2016ء پنڈی زون نے جیت لی

Army Polo Championship

Army Polo Championship

لاہور……….آرمی پولو چیمپئن شپ 2016 راولپنڈی زون نے جیت لی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انعامات تقسیم کیے ۔
ئی ایس پی آر کے مطابق لاہور میں ہونے والی آرمی پولو چیمپئن شپ2016 کا ٹائٹل راولپنڈی زون نے جیت لیا، راولپنڈی زون نے منگلا زون کو فائنل میں پانچ کے مقابلے میں نو گول سے شکست دی۔چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پاکستان رینجرز پنجاب نے حاصل کی ۔ جنرل راحیل شریف نے آرمی پولو اور ٹینٹ پیجنگ چیمپئن شپ جیتنے والوں کو انعامات دیے۔