yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آرمی چیف کی اعلیٰ امریکی قیادت اور دفاعی حکام سے اہم ملاقاتیں

Yes 1 Webmaster November 19, 2015November 19, 2015 1 min read
Pakistan Army chief Raheel Sharif
Share this:
Pakistan Army chief Raheel Sharif
Pakistan Army chief Raheel Sharif

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل نے واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دی۔

آرمی چیف نے کیپیٹل ہل میں کانگریس آرمڈسروسزاو رڈیفنس کمیٹی اراکین سے بھی ملاقا تیں کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج کیپیٹل ہل کا دورہ کیا۔انہوں نے کانگریس کے آرم ڈسروسز اور ڈیفنس کمیٹی کےاراکین سےملاقات کی۔

ملاقات میں دہشتگردی کےخلاف جاری پاک فوج کےآپریشن اورعلاقائی صورتحال پربات چیت کی گئی۔اس سے قبل پاک امریکا تعلقات سمیت علاقائی سلامتی، بھارت اور افغانستان کے ساتھ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاکستان امریکا سے باہمی دلچسپی اور احترام پر مبنی مضبوط تعلقات چاہتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں، امریکا کے پاکستان سے تعلقات دوسرے ملکوں سے مشروط نہیں، ملاقات میں افغان امن عمل کو درپیش چیلنجز پر بھی غور کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے امریکی دفاعی حکام کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔جبکہ گزشتہ روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈن فورڈ نے بھی آرمی چیف کو وفد کے ہمراہ عشائیے پر مدعو کیا تھا۔

جنرل راحیل شریف نے کیپیٹل ہل میں کانگریس آرمڈسروسزاورڈیفنس کمیٹی اراکین سےبھی ملاقا تیں کیں۔ملاقات میں ہشتگردی کےخلاف جاری پاک فوج کےآپریشن اورعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Bilawal Bhutto
Previous Post پولنگ سے ایک رات پہلے پولنگ ملتوی کرنا متنازعہ ترین فیصلہ ہے: بلاول بھٹو
Next Post جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کی باڈی کا اعلان
Saudi Arabia

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.