counter easy hit

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا نلتر حادثے پر افسوس کا اظہار

Raheel Sharif

Raheel Sharif

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گلگت کے علاقے نکتر میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے میجر التمش، میجر فیصل، نائب صوبیدار ذاکر اور غیرملکی سفیروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے ہم سب کے لئے آج ایک افسردہ دن ہے۔ ہمارے دل پاک فوج کے شہید ہونے والے پائلٹس کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔