counter easy hit

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری

Corps Commanders Conference

Corps Commanders Conference

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔

پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں سربراہ پاک فوج کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں تمام کمانڈرز شریک ہیں جب کہ کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال، پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کمانڈرز کو اپنے دورہ برطانیہ اور دورہ چین کے حوالے سے بھی اعتماد میں لیں گے۔