counter easy hit

آرمی چیف کاکھاریاں میں فوجی مشقوں کا معائنہ

Army Chief inspected military exercises in kharyan

Army Chief inspected military exercises in kharyan

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں میں فوجی مشقوں کا معائنہ کیا اور نوجوانوں کی کارکردگی کو سراہا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گزشتہ رات کھاریاں میں فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کو فوجی مشقوں کے مقاصد اورہائی ٹیک وارروم پربریفنگ دی گئی۔

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کی کارکردگی کو سراہا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website