counter easy hit

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! سپریم کورٹ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی، مگر کتنے دنوں کے لیے؟ تاریخ رقم

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! سپریم کورٹ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی، مگر کتنے دنوں کے لیے؟ تاریخ رقم

TOP Best Jobs for All Categories, Govt, Semi Govt and Private Jobs 2019 for 68+ Computer Operators, Stenographers, Stenotypists, Assistants, Instructors & Other

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس سعید آصف کھوسہ کا کہنا ہے کہ آج مختصر فیصلہ سنا رہے ہیں، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کریں گے، عدالت نے حکومت کو حکم دے دیا ہے کہ 6 مہینوں میں قانون سازی کی گئی، چیف جسٹس نے درخواست گزار کے بارے میں بھی پوچھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں

Jobs for All Categories throughout Pakistan Govt, Semi Govt, Private, All Cities, All Provinces, Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

توسیع کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کریں گے، سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 مہینوں کے لیے توسیع دے دی گئی ہے اور ساتھ یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ حکومت قانون سازی کو 6 مہینے میں مکمل کرے، اگر حکومت اس مدت ملازمت میں توسیع کرنا چاہتی ہے تو کس مقصد کے لیے کرے گی، قانون سازی کے لیے معاملے کو پارلیمنٹ میں بھیجا جائے اور وہاں سے قانون منظور کرایا جائے، 6 مہینوں بعد دوبارہ مدت ملازمت میں توسیع کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا ۔ عدالت کی جانب سے مختصر فیصلہ سنا دیا گیا ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ گذشتہ روز آرمی چیف وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس بھی پہنچے تھے ۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، اٹارنی جنرل، فروغ نسیم، سیکرٹری قانون اور کابینہ کے سینئیر اراکین نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ بحران کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے کابینہ کے سینئیر اراکین کا اجلاس طلب کیا تھا۔اجلاس میں لیگل ٹیم نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم آفس میں بلائے گئے اجلاس میں سپریم کورٹ کی طرف سے اٹھائے گئے اعتراضات پر مشاورت کی گئی۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں بابر اعوان کو بھی خصوصی طور پر بلایا تھا۔اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت کی۔ قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے رفقاء سے مشاورت کی اور وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کے حوالے سے ضروری صلاح مشورہ کیا۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے دو روز قبل آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کیا تھا۔سپرپم کورٹ نے اس حوالے سے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو آج شام سنایا جائے گا۔

Army Chief, Gen, Qamar Javed Bajwa, granted, extension, by, Supreme, Court, history, made

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website