counter easy hit

آرمی چیف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کیلئے گلدستہ، نیک خواہشات کا اظہار

army bouquet

army bouquet

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کیلئے گلدستہ۔ جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کراچی: (یس اُردو) معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے لئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے گلدستہ بجھوایا گیا۔ آرمی چیف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔ واضح رہے عبدالستار ایدھی گردوں کے مرض کے باعث شدید علیل ہیں۔