counter easy hit

یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یا سر قدیر کے طرف سے ملک سعید احمد اعوان کو مبارک باد

volleyball

volleyball

پیرس (بیورو رپورٹ ) یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یا سر قدیر کے طرف سے ملک سعید احمد اعوان کو مبارک باد ۔تفصیل کے مطابق فرانس کے دار لحکومت پیرس کے نواحی شہر سارسل میں یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے ۔

جس میں یورپ کی بہترین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ملک سعید احمد پی ٹی آئی کے رہنما بھی ہیں ۔پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما یاسر قدیر نے ملک سعید احمد اعوان شاندار ٹورنامنٹ پر مبار ک باد پیش کی ہے ۔اور کہا ہے کہ ملک سعید احمد اعوان سیاست کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں سب سے آگے ہیں ۔ہمارا تعاون ہمیشہ ہے اور رہے گا ۔