counter easy hit

عارف علی عارف کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کی مبارک باد

Arif Ali Arif

Arif Ali Arif

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ممبر امن کمیٹی و ممتاز سماجی کارکن خادم علی خادم کے صاحبزاداے اور سینئر صحافی نوازش علی نوازش کے چھوٹے بھائی نوجوان صحافی روزنامہ جذبہ گجرات کے چیف ایڈیٹر عارف علی عارف کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر اور جیو نیوز ٹی وی اور جنگ آسٹریا کے نمائندہ الحاج محمد اکرم باجوہ اور نائب صدر غلام حسین نقوی نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب دعا گو ہیں کہ آپ کی نئی زندگی نیک شگون ثابت ہو اور ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔